29 اکتوبر، 2017، 11:41 AM

نیپال میں مسافر بس دریا میں گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک

نیپال میں مسافر بس دریا میں گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک

نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی میں ہائی وے پر بے قابو ہر کر دریا میں جا گری جبکہ اس واقعے میں کم ازکم 14 افراد ہلاک جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہناہے کہ دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی دریا میں جا گری۔یہ واقعہ دارالحکومت کھٹمنڈو سے 80 کلومیٹر مشرق میں پیش آیا۔

News ID 1876285

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha